Skip to main content

Posts

Showing posts with the label اردو پوسٹ

Next post

پاسپورٹ ٹریکنگ

پاسپورٹ ٹریکنگ

  آپ کو اپنی پاکستانی پاسپورٹ کی درخواست کی حالت کو جاننے کے لئے صرف 11 ڈجٹل ٹوکن نمبر ایس ایم ایس کے ذریعے 9988 پر بھیج دینا ہوگا، اور آپ کو فوراً ایس ایم ایس کے ذریعے اپنی پاسپورٹ کی حالت بھیج دی جائے گی، درخواست کی مختلف مراحل جیسے چھاپائی اور شپمنٹ/توصیل کی معلومات کا وقت پر فراہم کیا جائے گا. آپ اپنی پاکستانی پاسپورٹ کی درخواست کی حالت کو ڈائریکٹریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس، پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر بھی تلاش کرسکتے ہیں۔ ان کی ویب سائٹ پر، پاسپورٹ ٹریکنگ کا ایک سیکشن ملے گا۔ آپ کو اپنی درخواست یا ٹریکنگ نمبر درج کرنا ہوگا تاکہ آپ اپنی درخواست کی حالت کو چیک کر سکیں۔ اگر آپ کسی مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں یا مزید مدد کی ضرورت ہو تو آپ موزوں اتھارٹیوں سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔                          آنلاین چیک کریں 

گرافک ڈیزائن کا پوسٹمارٹم

          گرافک ڈیزائن کیا ہے:  1. موثر ارتباط: گرافک ڈیزائن پیغامات اور معلومات کو ایک خوبصورت اور آسانی سے سمجھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ مارکیٹنگ، اشتہار اور ارتباطی مواد کی کارکردگی میں اضافہ کرسکتا ہے۔ 2. برانڈنگ اور شناخت: اچھا گرافک ڈیزائن مضبوط اور یادگار برانڈ شناخت بنانے کے لئے ضروری ہے۔ یہ برانڈ پہچان اور مشتریوں میں اعتماد قائم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ 3. بڑھتی ہوئی برتاؤ: خوبصورت ڈیزائن ملاحظہ کرنے والے کی توجہ کو کھینچ سکتا ہے اور مواقع پر ان کی مشارکت اور مطلوبہ کارروائی کے امکانات بڑھا سکتا ہے۔ 4. معلومات کی وضاحت: اچھا ڈیزائن کی گآہی، چارٹس، اور شکلوں کے ذریعے پیچیدہ معلومات کو دستیاب اور سمجھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ 5. مقابلہ کاری کا فائدہ: اچھا ڈیزائن کسی بھی مصنوعے، ویب سائٹ، یا مارکیٹنگ مواد میں آپ کو رقبے سے علیحدہ کرسکتا ہے اور زیادہ مشتریوں کو کھینچ سکتا ہے۔ 6. انتہائی: گرافک ڈیزائن مختلف وسائل پر لاگو کیا جا سکتا ہے، پرنٹ سے ڈیجیٹل تک، جس سے خوبصورتی کی وسیع ممکنات فراہم ہوتی ہیں۔ 7. کیریئر مواقع: گرافک ڈیزائن مہارتوں کی مطلوبیت مختلف صنونوں میں ہیں، جو

To find out the total number of SIMs registered against your CNIC,

 اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کتنی سم موجود ہیں تو آپ بالکل صحیح جگہ پر آئے ہیں معزز دوستوں اگر آپ پاکستان کے کسی بھی نیٹ ورک کا سم استعمال کرتے ہیں اور آپ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ آپ کا جو سی این آئی سی ہیں اس پر کتنی سم موجود ہیں تو آپ ہمارے ویب سائٹ کے ذریعے یہ معلوم کر سکتے ہیں ہم آپ کو ایک لنک مہیا کرتے ہیں اور آپ جب بھی اس پر  کلک  کریں گے تو آپ کو صرف اپنا سی این آئی سی نمبر درج کرنا ہوگا اور اس کے نیچے ایک کیپچا کے کوڈ فون کرنا ہوگا اور پھر سب کے بٹن پر کلک کر کے پوری ڈیٹیل آپ کے سامنے ہو گی اسٹیل میں آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کے آئی ڈی کارڈ پر کتنی سم ہیں اور کون کون سی نیٹ ورک کی سم موجود ہیں                           یہاں پر کلک کریں

TeamViewer k bary me mazeed janiye

 تیم ویور (TeamViewer) ایک مقبول ریموٹ ڈیسک ٹاپ سافٹ ویئر ہے جو آپ کو دوسرے کمپیوٹرز پر ریموٹ ایکسیس دینے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ ونڈوز، میک، لنکس، اینڈرائیڈ، اور آئی او ایس کے لئے دستیاب ہے۔ نیچے کچھ اہم معلومات ہیں: , 1. **ریموٹ ڈیسک ٹاپ ایکسیس**: تیم ویور کے ذریعے آپ ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر یا موبائل ڈوائس پر ریموٹ ڈیسک ٹاپ ایکسیس کر سکتے ہیں۔ اس سے آپ کسی دورسۥ کمپیوٹر کو کنٹرول کر سکتے ہیں جیسے کہ آپ وہاں حاضر ہوتے ہیں۔ 2. **فائل ٹرانسفر**: آپ اس کے ذریعے فائلز کو ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر پر آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔ اس سے ڈیٹا شئیرنگ کو آسان بنایا جا سکتا ہے۔ 3. **میٹنگ اور معاونت**: تیم ویور کا استعمال میٹنگز، پریزنٹیشنز، اور کالیبریشن کے لئے بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس میں ویڈیو کانفرنسنگ اور چیٹ کی فیچرز شامل ہیں۔ 4. **سیکیورٹی**: تیم ویور مضبوط سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ آتا ہے، جیسے اینڈ-ٹو-اینڈ انکرپشن۔ اس سے ڈیٹا پرائیوسی اور سیکیورٹی کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے۔ 5. **کراس-پلیٹفارم کمپیٹیبلٹی**: اس سافٹ ویئر کو ونڈوز، میک، لنکس، اینڈرائیڈ، اور آئی او ایس پر استعمال کیا

gellry lock

                safe gallry media lock  دوستوں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل ہے اور اس موبائل میں اس کی ویڈیو پکچرز اور کافی کچھ جانکاری ہوتی ہے اور بعض دفعہ کچھ ویڈیوز اور کچھ تصاویر ایسے ہوتے ہیں کہ وہ ہم اپنے فرینڈز یا فیملی ممبرز کو دکھانا نہیں چاہتے ایسے میں ایک ایسے ایپ کی بات آ جاتی ہے جو کہ نا آپ کی ویڈیو اور تصاویر چھ پا کے رکھ تھی ہے بلکہ وہ آپ کے ڈاکومنٹس آڈیوز بھی اپنے پاس محفوظ رکھتی ہے اور یہی نہیں اس ایپلیکیشن میں خاصیت یہ ہے کہ آپ کے موبائل میں اگر آپ چاہو تو اسے چھپا بھی سکتے ہیں مسلاً اگر کوئی آپ سے آپ کا موبائل لیتا ہے اور اس میں وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک جائے گا مگر اس کو وہ اپلیکیشن ہی نہیں ملے گی کیونکہ اس ایپلیکیشن میں یہ خاصیت ہے کہ اس کا ایک محفوظ کوڈ ہوتا ہے اس کو ڈائل پیڈ سے جیسے ہی ڈائل کریں گے وہ اپلیکیشن اوپن ہو جائے گی دوستوں اپلیکشن میں پاسورڈ بھی لگ سکتا ہے پیٹرن بھی لگ سکتا ہے اور پن کوڈ بھی لگتا ہے جیسے آپ کے فون میں عام طور پر ہوتا ہے میں جس  اپلیکشن کے بارے میں بات کر رہا ہوں یہ سب سے بہترین اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اپلیکشن ہے آپ اس کی ریٹنگ دیک

how to get kafeel mobile number

  دوستو اگر آپ سعودیہ میں رہتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے  کہ آپ کے کفیل کا موبائل نمبر کیا ہے اور اس کا نام کیا ہے اور وہ کہاں رہتا ہے اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ جانکاری حاصل کر سکتے ہیں اس پوسٹ کو پورا پڑھ کر دوستو اس میں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ اپنے کفیل کا اقامہ بھی چیک کر سکتے ہیں کہ وہ سرخ ہے  زرد ہے یا پھر سبز ہے اگر آپ سعودی عربیہ میں رہتے ہیں تو آپ لوگوں کو ان تین رنگوں کا پتہ ہوگا جب کفیل آپ لوگوں سے پیسے لے کر آپ کو کہتا ہے کہ میں آپ کا اقامہ رینیول کرتا ہوں تو آپ لوگوں کو اس ویب سائٹ پر آکر ایک دفعہ لازمی چیک کرنا چاہیے اس سے آپ لوگوں کو پتہ چل جائے گا اگرچہ آپ کو سبز رنگ دیکھنے کو ملا تو وہ آپ کا اقامہ رینیو کردے گا نہیں اگر سرخ ہے تو پھر آپ کا اقامہ رینیو نہیں ہو سکتا دوستو آپ لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہو اس لئے آپ لوگوں کو فوٹو بھی دکھایے جا رہے ہیں ان فوٹو کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس طرح یہ ویب سائٹ  کام کرتی ہے آپ کے پاسپورٹ پر جو ویزا لگا ہے اس میں دو قسم کے نمبر ہے جس کو میں نے مارک کیا ہوا ہے  ایک نمبر کے آگے سجل لکھا ہوا ہے اور دوسرے نمبر کے

ehsaas program inquiry

  دوستوں وزیراعظم عمران خان نے جو اسکیم شروع کی تھی احساس ایمرجنسی کیش پروگرام تو اس میں کافی لوگوں کو مسئلے مسائل پیش آرہے تھے لیکن ان پریشانی سے بچنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ویب سائٹ کے ذریعے  لوگوں کو آسانی پیدا کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ میں ایک پیج دیا ہے جہاں پر آپ اپنے آئی ڈی کارڈ کے ذریعے معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ اس کے اہل ہیں یا نہیں اگر آپ اس کے اہل ہیں تو آپ کو لکھا ہوا آ جائے گا کہ آپ اہل ہیں اور اس کے بعد آپ اپنے قریبی بینک یا برانچ جاکر کر اپنے کیش  12 ہزار روپے لے سکتے ہیں دوستو اس کا طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ نے بس اس ویب سائٹ پر جانا ہے جس کا لنک نیچے ڈسکرپشن میں دے دوں گا آپ نے اس پر کلک کرنا ہے اور اپنا آئی ڈی کارڈ سی این آئی سی نمبر جو ہے وہ اینٹر کر دینا ہے اور ایک آسان سا کیپچا فل کر کے انٹر کرنا ہے اور رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا دوستوں پوسٹ پسند آئے تو کمنٹ میں ہمیں بتائیں اور لائیک ضرور کرنا اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور آئندہ ایسے پوسٹ دیکھنے اور پڑھنے کے لئے  ہمارے اس بلاگ کو فالو کریں شکریہ

check online medical result

  medical checkup ke bad result aane mein takriban 3 se 4 Din lag Jaate Hain aur Jahan per aapane medical checkup kiya tha 3 se 4 din ke bad aap ko dubara vahan jakar result Hasil karna hota hai lekin doston ab aapke aasani ke liye aap apna medical result online dekh sakte hain ji han bilkul sahi yah aap ek website ke jariye online dekh sakte hain aur uski copy Hasil kar sakte hain jo aap print Karke uski copy Hasil kar sakte hain doston yah medical checkup Aksar aukat Ham Dubai Jaate Waqt ya Saudi Arabia Jaate Waqt ya Kisi bhi Mulk Mein jaane se pahle agent Hamen Kahta Hai Ki Apna medical checkup karao aur yah bahut Jaruri Hota Hai ismein aapke pure jism ka checking hoti hai Aur Khuda na khasta Agar aapko Koi Bimari ho to aapko pata chal jata hai aur bad mein aap uska Ilaaj kar sakte hain Jo Tarika Ham aapko batane ja rahe hain ya bahut hi Aasan Hai Bus aapko browser mein jana hai aur vahan Google mein gcchmc search karna hai aur aapka passport number jo hai vah enter karna hai aur

teamviewer for remote control

                      teamviewer ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جس سے آپ دو ڈیوائس کو کنیکٹ کر سکتے ہیں یعنی اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ ہے اور ایک موبائل فون ہے تو آپ اپنے فون سے اپنے لیپ ٹاپ کو کنٹرول کر سکتے ہیں یا پھر اپنے لیپ ٹاپ سے اپنے فون کو کنٹرول کر سکتے ہیں ٹیم و یور ایک ایسی ایپلی کیشن ہے کہ یہ انٹرنیٹ کے ذریعے کنیکٹ ہوتا ہے اور آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں آپ اپنے ڈیوائس سے کنیکٹ رہتے ہیں اور آپ اس کی سیٹنگ اور ڈسپلے وغیرہ میں تبدیلی کر سکتے ہیں اور طرح طرح کی چیزیں ایڈٹ کر سکتے ہیں ڈیلیٹ کر سکتے ہیں جیسے آپ کے ہاتھ میں موبائل یا لیپ ٹاپ ہو دوستوں ٹیم ویور آپ کو پلے سٹور میں ایزی مل جائے گا اور یہ ایک ایپلیکیشن نہیں ہے اصل میں یہ دو اپلیکیشن ہے ایک                       teamviewer Qiucksupport   ہے اور ایک teamviewer for remote control ہے  آپ نے یہ دونوں ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لینے ہیں لیکن صرف ایک ڈیوائس میں دونوں کو ڈاون لوڈ نہیں کرنا بلکہ لیپ ٹاپ میں ایک ڈاؤن لوڈ کر دینا ہے اور موبائل میں دوسرا یعنی اگر آپ نے لیپ ٹاپ میں.                                     .           

online visa application

دوستو اگر آپ سعودی عرب جا رہے ہیں اور آپ لوگوں  نےاپنے ڈاکومنٹس کسی ایجنٹ کو دیے ہیں اور آپ کا                          E number نمبر آیا ہے تو دوستوں پریشان مت ہوئیے گا کیونکہ آپ اپنے گھر میں بیٹھے اپنے موبائل لیپ ٹاپ انٹرنیٹ کے ذریعہ  آن لائن چیک کر سکتے ہیں کہ آپ کا ویزا لگا ہے یا نہیں ہیں دوستو یہ بہت آسان ہے بس آپ اپنے موبائل میں                                 enjazit  کا ویب سائٹ کھولنا ہے اور جیسے ہی آپ سرچ کرو گے تو سب سے پہلے ویبسائیٹ آئے گا جو ہم نے نیچے آپ کو تصویر میں دکھایا ہے یہ سعودی عرب کا آفیشل ویب سائیٹ ہے جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے کچھ اس طرح دکھائی دے گا جیسے کہ آپ کو اس ڈائیلاگ باکس میں دکھائی دے رہا ہے جو نیچے ہم نے فوٹو کی صورت میں آپ کو دکھایا ہے بس دوستو آپ کو باقی کچھ نہیں کرنا بس آپ کے پاس وہی نمبر ہونا چاہیے جو  ایجنٹ نے آپ کو دیا ہے وہی نمبر انٹر کرنے کے بعد آپ نے اپنے پاسپورٹ کا نمبر انٹر کرنا ہے اور نیچے ایک کیپچا فل کر کے سبمیٹ پہ کلک کر دینا ہے دوستو یہ ویب سائٹ فل عربی میں ہے لیکن آپ کی سہولت کے لئے  اس میں انگلش کا آپشن بھی مو

cv template download free

 دوستو سی وی بنانا اب مشکل کام نہیں آپ اپنے فون لیپ ٹاپ اور پی سی میں سے بنا سکتے ہیں سی وی بنانے کے لیے آپ لوگوں کے پاس بہت سارے آپشن ہیں کئی طرح کے ویب سائٹ ہے کی طرح کے ایپس ہیں لیکن جس ویب سائٹ اور ایپ کے بارے میں آپ کو بتانے جارہا ہوں وہ بہت ہی لاجواب ہے اس میں آپ کو دو قسم کے آپشن ملتے ہیں ایک فری ہے اور دوسرا پریمیم فری میں آپ کو ایک مخصوص قسم کے ٹیمپلیٹس ملتے ہیں جسے آپ یوز کرکے ایڈٹ کرکے ایک اچھی خاصی سی وی وی بنا سکتے ہیں اور دوسری قسم پریمیم ہے جو پیڈ ہے جو آپ کو تقریبا دو ڈالر کی مل جاتی ہے اس کے فیچر تو لاجواب ہے اس میں کئی قسم کے ٹیمپلیٹس ہیں جسے آپ یوز کرکے ایک بہت ہی زبردست سی وی گریٹ کر سکتے ہیں دوستوں صرف یہی نہیں اس ایپ میں آپ کو ایک لیٹر کا آپشن بھی ملتا ہے جو دفتر ہو یا چاہے کوئی ادارہ ہو اس کو آپ لیٹر لکھنا چاہتے ہو تو اس کا استعمال کر کے آپ بہت ہی زبردست قسم کا ایک لیٹر  بنا سکتے ہیں اور بھی بہت سارے آپشن ہے جسے ایک ایک کر کے ہم آپ لوگوں کو بتاتے جائیں گے یہاں پر میں کچھ تصاویر اپلوڈ کر رہا ہوں جسے دیکھ کر آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس طرح ہم اپنی سی و

My YouTube video

 

چاینا کا میسج اوردو میں پڑھے اور اور اوردو میں جواب چائنیز میں ٹرانسلیٹ کریں

دوستو اگر آپ کو میسج لکھنے اور پڑھنے میں دشواری پیش آرہی ہو تو آج کی اس پوسٹ سے آپ بہت زیادہ فائدہ اٹھانے والے ہیں کیونکہ اس میں ایک ایسی ایپ کے بارے میں بتانےوالا ہو کے آپ کیسی بھی زبان   کی ٹرانسلیٹ کر سکتے ہیں اور سب سے اہم بات یہ کہ آپ اپنا میسج سن بھی سکتے ہیں اور آپ کو میسج لکھنے کی ضرورت بھی نہیں بس آپ جو کہتے جائیں گے وہاں پر لکھتا ہوتا ہوا جائے گا تو دوستو بہت ہی زبردست ہے تو ابھی سے اسے اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کریں اور دنیا کے کسی بھی زبان میں میسج لکھیں اور پڑھے مثلا آپ مسینجر پر چائنا میں کسی ایک چائنیز سے چیٹ کر رہے ہیں پر آپ کو چائنیز تو آتی ہیں نہیں تو آپ اس کے میسج کو کاپی کر کے اس ٹویٹ کو کر سکتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور اس کے بعد آپ اس کو ریپلائی بھی کر سکتے ہیں ہیں یعنی آپ اپنی زبان میں میسج لکھ کر یعنی آواز کے ذریعے اور اسے کاپی کر کے کے آپ کو سینڈ کر دیں تو دوستو اس طرح آپ دنیا بھر کے کسی بھی ملک میں کسی بھی فرینڈ کے ساتھ کسی بھی زبان میں بات کر سکتے ہیں تو دوستو جلدی کیجئے لنک نیچے موجود ہے کلک کریں پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں  استعمال کریں اپنی دعاؤں میں یاد

video editor app for mobile free download

 فل سکرین ویڈیو بنانے کے لئے اینڈروئیڈ ، پرو ویڈیو ایڈیٹر اے پی پی کے لئے ویوکا کٹ۔ چاہے آپ جمالیاتی فلمیں بنانا چاہتے ہو یا دوستوں کے ساتھ صرف یادیں بانٹنا چاہتے ہو ، ویوکا کٹ تمام کارنامے والا بہترین ویڈیو ایڈیٹر ہے تحریک کا حصہ بنیں! ایلائٹ موشن ، آپ کے سمارٹ فون کے لئے پہلی پرو موشن گرافکس ایپ ہے ، جو آپ کو پیشہ ورانہ معیار کی حرکت پذیری ، موشن گرافکس ، ویژول ایفیکٹ ، ویڈیو ایڈیٹنگ اور ویڈیو لاتا ہے۔ تیز اور آسانی سے پیشہ ور افراد کی طرح شاندار ، اعلی معیار کی ویڈیوز بنائیں۔ چاہے آپ سینما کی طرز کی فلمیں بنارہے ہو ، اپنے جدید ایڈونچر کی ویڈیوز بنائیں یا دلچسپ ، یادداشتوں کو بانٹنے کے لئے کلپس کو جوڑ کر اپنے فون ، ٹیبلٹ ، یا Chromebook پر ناقابل یقین ویڈیوز بنائیں! کائن ماسٹر ایک استعمال میں آسان ، مکمل خصوصیات والا ویڈیو ایڈیٹر ہے جو طاقت ور ٹولز سے لدا ہوا ہے۔ کائن ماسٹر اور اس کے ترمیم کرنے والے تمام اوزار ہمارے لئے مفت ہیں آن لائن ویڈیوز کو کہیں بھی گولی مار ، تدوین اور اشتراک کریں۔ اپنے چینلز کو ایڈوب پریمیئر رش ، ہر ایک ، کراس ڈیوائس ویڈیو ایڈیٹر کے ساتھ زبردست زبردست

best 5 video editing app

 دوستوں جب ہم اپنے موبائل میں ویڈیو ایڈیٹنگ کرتے ہیں  تو ہماری سب سے پہلے کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہم اچھے سے اچھے ایپ پر ویڈیو کو ایڈ یڈکریں آج میں آپ لوگوں کو پانچ ایسے  ایپس بتاؤں گا جو آپ کے موبائل کے ویڈیو ایڈیٹنگ کیلئے   بہت لاجواب ہے دوستو یہ پانچ ایپ آپ کو پلے سٹور میں مل جائیں گے اس کے لنک میں آپ کو ایسی پوسٹ کے نیچے دے دوں گا آپ جا کر وہیں سے انسٹال کرے اور اپنی ویڈیو فوٹو اور  ٹائٹل کو ایک پروفیشنل انداز میں بنائیں  اور اس کو اپنے دوستوں میں شیئر کریں دوستوں یہ ایپس بہت ہی شاندار ایپس ہیں  اور اگر آپ یوٹیوب پر ہو یا پھر آپ ٹیکٹوک ویڈیوز بناتے ہو آپ کے لئے بالکل پرفیکٹ ہے  دوستو آپ نے بس صرف ایک چیز کا خیال رکھنا ہے ہے کہ جو ایپس آپ اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر رہے ہو ہو یاد رہے کہ آپ کے موبائل کا ورثن جو ہے ہے وہ اس ایپ کے عین مطابق ہو دوستو کافی مہنت کے بعد   یہ ایپ اپ سے شیہر کیا جا رہا ہو کیونکہ پلےسٹور میں ویڈیو ایڈیٹینک کے ہزارو اپس اپ کو ملینگے لیکن کام کا کوئی بھی نہیں ہو گا ہم نے پہلے یہ اپس ڈاونلوڈ کیے خود چیک کیا  اور اس کے بعد اپ لوکو سے شیر کررہا ہوں نوٹ۔۔۔۔۔۔۔ د

samsung mobile code number

دوستو آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ لوگ کس طرح نشاندہی کرسکتے ہیں کہ آپ کا جو سمسنگ موبائل ہے وہ فیک ہے یا اوریجنل تو دوستو بہت ہی آسان ہے ہم نے اس پوسٹ میں بہت سارے سمسنگ کے کوڈ دیے گئے ہیں جو کہ ہر ایک کی پہچان ہے   * # 06 # (IMEI نمبر ڈسپلے کریں) * # 1234 # (موجودہ فرم ویئر ڈسپلے کریں) * # * # 4636 # * # * (تشخیصی اور عمومی ترتیبات وضع) * # * # 7780 # * # * (فیکٹری نرم ری سیٹ) یا * # 7780 # * 2767 * 3855 # (ROM فرم ویئر کی پہلے سے طے شدہ ترتیبات پر فیکٹری ہارڈ ری سیٹ) (محفوظ معلومات) * # 2263 # (آریف بینڈ انتخاب) * # 9090 # (تشخیصی تشکیلات) * # 7284 # (USB I2C موڈ * 2767 * 4387264636 # (پروڈکٹ کوڈ ظاہر کرنے کے لئے) * # 272 * imei # * (CSC کوڈ ڈسپلے / تبدیل کریں) یا * # 272 * HHMM # * * # * # 1472365 # * # * (GPS ٹیسٹ کی ترتیبات) * # * # 197328640 # * # * (سروس موڈ مینیو مینو) * # 12580 * 369 # (SW & HW معلومات)  * # 232337 # (بلوٹوتھ ایڈریس) * # 232331 # (بلوٹوتھ ٹیسٹ وضع) * # 232338 # (ڈبلیو ایل اے این میک ایڈریس) * # 0228 # (ADC پڑھنا) * # 32489 #کنٹرول) *

electricity bill بجلی کا بل

دوستوں موبائل کی اس ایپ سے آپ پورے پاکستان کی بجلی کا بل چیک کر سکتے ہیں  آپ کو ابھی اپنا حوالہ نمبر درج کرنا ہے اور آپ فوری طور پر اپنا آن لائن بجلی کا بل حاصل کرسکتے ہیں۔ اس ایپ کی مدد سے ، آپ درج ذیل تقسیم کاروں کے بل ڈھونڈ سکتے ہیں: کے الیکٹرک (کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی) آئیسکو (اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی) لیسکو (لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی) پیسکو (پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی) کیسکو (کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی) فیسکو (فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی) میپکو (ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی) جی ای پی سی او (گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی) حیسکو (حیدرآباد الیکٹرک سپلائی          **بجلی: پاکستان میں روشنی کا باعث** بجلی، ایک حیاتی ضرورت اور ترقی کا حصہ بن چکا ہے جو ہر گھر اور ہر صنعتی ادارے کے لئے لازمی ہے۔ پاکستان میں بجلی کا فراہمی نظام مختلف بجلی فراہم کنندگان کے ذریعے چلتا ہے، جن میں WAPDA اور خصوصی بجلی فراہم کنندگان شامل ہیں۔ بجلی کے آمدنی سے لے کر صارفین تک کا چکر، ہر مہینے گھریلو اور صنعتی صارفین کو بلوں کے ذریعے پہنچتا ہے۔ اس سے پیدا ہونے والا بجلی کا بل ایک زمرہ سے دوسرے زمر
ہیلو فرینڈز کیسے ہو آپ سب لوگ امید کرتا ہوں کے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے دوستوں ہمیشہ کی طرح ایک نیو پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوں آج جو پوسٹ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں اس میں آپ کو موبائل سے ریلیٹڈ پی سی اور لپ ٹاپ سے ریلیٹڈ بہت ساری سافٹ ویئر اور بہت ساری جانکاری دیکھنے کو ملے گی      for PC latop ind iphone                                                                                 old version                                                               

online bitcoin banaye

ھلو دوستوں کیا آپ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ آن لائن ارننگ کیسے کرتے ہیں دوستوں سب سے پہلے جان لیتے ہیں کہ آن لائن ارننگ ہیں کیا اور بٹ کوئن کیا ہے دراصل بیٹ کوئن ایک کرنسی ہے جسے کرپٹو کرنسی بھی کیا کہا جاتا ہے یہ 2008می سنتوشی نامی شخص نے متعارف کروایا بٹ کوئن ایک ایسی کرنسی ہیں جس کا کوئی وجود نہیں ہے یہ ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے آپ اسے انٹرنیٹ سے کما سکتے ہیں ہیں اور آپ وہیں سے اس کو خرچ بھی کر سکتے ہیں آن لائن شاپنگ بھی کر سکتے ہیں دوستو کرپٹو کرنسی ڈیجیٹل کرنسی یا پھر بٹ کوئن بٹ کوائن کے علاوہ اوربھی کئی کرنسی ہیں جو انٹرنیٹ سے کما سکتے ہیں جیسے کہ بٹ کوئن لائٹ کوئن ڈوجکوئن  اور کئی دوسرے قسم کی کوئین موجود ہیں اس کو کمانے کے دو طریقے ہیں ایک ہی فری ارننگ اور دوسرا ہے جس میں آپ انوسٹ کرکے پیسے کما سکتے ہیں یعنی جتنا آپ انویسٹ کریں گے اس کے بدلے میں آپ کو پیسے ملیں گے پیسے کتنے ملیں گے آپ تو یہ ویب سائیڈ پے ڈیپینڈ کرتا ہے کیوکہ کھچ ویب سائیٹ ہیں جو آپکو فیصد سے پیسے دیتے ہیں کوئی پچاس فیصد کوئی 20فیصد کوئی تیس فیصد اور اسی طرح آپ لوگ دوستو کو انوائٹ کرکے بھی اچھی خاصی ارننگ کر سکتے ہیں اس

new movies full HD

کیا آپ نیو فلم دیکھنا چاہتے ہیں جی ہاں اب آپ بھی فلم سب سے پہلے دیکھ پائیں گے جس دن فلم ریلیز ہوگی بالکل اسی دن آپ فلم دیکھ پائیں گے اس ویب سائٹ کے ذریعے اور اس وقت سینٹ کی سب سے اچھی اور خاص بات یہ ہے کہ اس میں ہر ملک کی فلم ہر زبان میں موجود ہے اور سب سے بہترین کوالٹی میں ہیں چاہے آپ آن لائن دیں گے یا پھر ڈاؤن لوڈ کریں ڈاؤنلوڈ سپیڈ بھی بہت اچھی ہے اور اگر آپ آن لائن دیکھنا چاہتے ہیں تو تو آپ بالکل اچھی کوالٹی والے سکرین میں دیکھ پائیں گے ایچ ڈی میں بھی موجود ہے اس میں اب ہر قسم کی فلم دیکھ سکتے ہیں انگلش والی فلم گراپ اردو زبان یا پھر ہندی زبان میں بھی دیکھ سکتے ہیں یہ ویب سائٹ اپنی مثال آپ ہے میں نے بہت سارے میں سائٹ کا وزٹ کیا اور سب سے اچھا حوالہ ویب سائٹ مجھے یہی لگا ایسے تو اب گوگل میں سرچ کریں گے تو ہزاروں ویب سائٹ ملے گی کہ آپ کو وہ کہے گی کہ ہمارے پاس اچڈی فل نیو فلم دیکھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں تو اس میں بہت ہی زیادہ ہیڈ آتے ہیں جو آپ کو پریشان کر دیں گے اور جس ویب سائٹ کی میں بات کر رہا ہوں اس ایڈز بلکل نہ ہونے کی برابر ہیں تو دوستو ابھی یہاں پر ک