Skip to main content

Next post

ٹیم ویور اپلیکیشن کا پورا پوسٹمارٹم

online visa application

دوستو اگر آپ سعودی عرب جا رہے ہیں اور آپ لوگوں 
نےاپنے ڈاکومنٹس کسی ایجنٹ کو دیے ہیں اور آپ کا 

                        E number

نمبر آیا ہے تو دوستوں پریشان مت ہوئیے گا کیونکہ آپ اپنے گھر میں بیٹھے اپنے موبائل لیپ ٹاپ انٹرنیٹ کے ذریعہ  آن لائن چیک کر سکتے ہیں کہ آپ کا ویزا لگا ہے یا نہیں ہیں دوستو یہ بہت آسان ہے بس آپ اپنے موبائل میں

                               enjazit

 کا ویب سائٹ کھولنا ہے اور جیسے ہی آپ سرچ کرو گے تو سب سے پہلے ویبسائیٹ آئے گا جو ہم نے نیچے آپ کو تصویر میں دکھایا ہے
online check visa status
یہ سعودی عرب کا آفیشل ویب سائیٹ ہے جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے کچھ اس طرح دکھائی


دے گا جیسے کہ آپ کو اس ڈائیلاگ باکس میں دکھائی دے رہا ہے جو نیچے ہم نے فوٹو کی صورت میں آپ کو دکھایا ہے بس دوستو آپ کو باقی کچھ نہیں کرنا بس آپ کے پاس وہی نمبر ہونا چاہیے جو  ایجنٹ نے آپ کو دیا ہے وہی نمبر انٹر کرنے کے بعد آپ نے اپنے پاسپورٹ کا نمبر انٹر کرنا ہے اور نیچے ایک کیپچا فل کر کے سبمیٹ پہ کلک کر دینا ہے دوستو یہ ویب سائٹ فل عربی میں ہے لیکن آپ کی سہولت کے لئے  اس میں انگلش کا آپشن بھی موجود ہے 

دوست ای نمبر اور پاسپورٹ کا نمبر انٹر کرنے کے بعد آپ کیپچا فل کرنے کے بعد سبمیٹ پرکلک کریں گے تو آپ لوگوں کے پاس کچھ اس طرح ڈیٹیل آئے گاجو آپ کو 
online check visa status
online visa check

فوٹوکی صورت  میں دکھایا گیا ہے 
آپ کو اس میں فل ڈیٹیل ملیں گی جیسے کہ آپ کا پاسپورٹ نمبر ویزا ایشو کا ڈیٹ آپ کےکمپنی کا نام وغیرہ 



enjazit سرچ کریں

Comments

  1. It is a great website.. The Design looks very good.. Keep working like that!.India-turistiviisa

    ReplyDelete

Post a Comment

thanks for comment