دوستو اگر آپ کو میسج لکھنے اور پڑھنے میں دشواری پیش آرہی ہو تو آج کی اس پوسٹ سے آپ بہت زیادہ فائدہ اٹھانے والے ہیں کیونکہ اس میں ایک ایسی ایپ کے بارے میں بتانےوالا ہو کے آپ کیسی بھی زبان کی ٹرانسلیٹ کر سکتے ہیں اور سب سے اہم بات یہ کہ آپ اپنا میسج سن بھی سکتے ہیں اور آپ کو میسج لکھنے کی ضرورت بھی نہیں بس آپ جو کہتے جائیں گے
وہاں پر لکھتا ہوتا ہوا جائے گا تو دوستو بہت ہی زبردست ہے تو ابھی سے اسے اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کریں اور دنیا کے کسی بھی زبان میں میسج لکھیں اور پڑھے مثلا آپ مسینجر پر چائنا میں کسی ایک چائنیز سے چیٹ کر رہے ہیں پر آپ کو چائنیز تو آتی ہیں نہیں تو آپ اس کے میسج کو کاپی کر کے اس ٹویٹ کو کر سکتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور اس کے بعد آپ اس کو ریپلائی بھی کر سکتے ہیں ہیں یعنی آپ اپنی زبان میں میسج لکھ کر یعنی آواز کے ذریعے اور اسے کاپی کر کے کے آپ کو سینڈ کر دیں تو دوستو اس طرح آپ دنیا بھر کے کسی بھی ملک میں کسی بھی فرینڈ کے ساتھ کسی بھی زبان میں بات کر سکتے ہیں تو دوستو جلدی کیجئے
لنک نیچے موجود ہے کلک کریں پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں استعمال کریں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
Comments
Post a Comment
thanks for comment