اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کتنی سم موجود ہیں تو آپ بالکل صحیح جگہ پر آئے ہیں معزز دوستوں اگر آپ پاکستان کے کسی بھی نیٹ ورک کا سم استعمال کرتے ہیں اور آپ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ آپ کا جو سی این آئی سی ہیں اس پر کتنی سم موجود ہیں تو آپ ہمارے ویب سائٹ کے ذریعے یہ معلوم کر سکتے ہیں ہم آپ کو ایک لنک مہیا کرتے ہیں
اور آپ جب بھی اس پر کلک کریں گے تو آپ کو صرف اپنا سی این آئی سی نمبر درج کرنا ہوگا اور اس کے نیچے ایک کیپچا کے کوڈ فون کرنا ہوگا اور پھر سب کے بٹن پر کلک کر کے پوری ڈیٹیل آپ کے سامنے ہو گی اسٹیل میں آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کے آئی ڈی کارڈ پر کتنی سم ہیں اور کون کون سی نیٹ ورک کی سم موجود ہیںWelcome to our Internet Technology blog — your trusted source for the latest updates, tips, and tutorials about the digital world. Learn about networking, Wi-Fi setup, mobile internet tricks, software guides, and the newest innovations in technology. Stay connected and stay smart with easy-to-understand tech articles written for everyone.

Comments
Post a Comment
thanks for comment