Skip to main content

Next post

پاسپورٹ ٹریکنگ

gellry lock

  

            safe gallry media lock


 دوستوں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل ہے اور اس موبائل میں اس کی ویڈیو پکچرز اور کافی کچھ جانکاری ہوتی ہے اور بعض دفعہ کچھ ویڈیوز اور کچھ تصاویر ایسے ہوتے ہیں کہ وہ ہم اپنے فرینڈز یا فیملی ممبرز کو دکھانا نہیں چاہتے ایسے میں ایک ایسے ایپ کی بات آ جاتی ہے جو کہ نا آپ کی ویڈیو اور تصاویر چھپا کے رکھ تھی ہے بلکہ وہ آپ کے ڈاکومنٹس آڈیوز بھی اپنے پاس محفوظ رکھتی ہے اور یہی نہیں اس ایپلیکیشن میں خاصیت یہ ہے کہ آپ کے موبائل میں اگر آپ چاہو تو اسے چھپا بھی سکتے ہیں مسلاً اگر کوئی آپ سے آپ کا موبائل لیتا ہے اور اس میں وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک جائے گا مگر اس کو وہ اپلیکیشن ہی نہیں ملے گی کیونکہ اس ایپلیکیشن میں یہ خاصیت ہے کہ اس کا ایک محفوظ کوڈ ہوتا ہے اس کو ڈائل پیڈ سے جیسے ہی ڈائل کریں گے وہ اپلیکیشن اوپن ہو جائے گی

دوستوں اپلیکشن میں پاسورڈ بھی لگ سکتا ہے پیٹرن بھی لگ سکتا ہے اور پن کوڈ بھی لگتا ہے جیسے آپ کے فون میں عام طور پر ہوتا ہے میں جس  اپلیکشن کے بارے میں بات کر رہا ہوں یہ سب سے بہترین اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اپلیکشن ہے آپ اس کی ریٹنگ دیکھ سکتے ہیں  اب اس کے ڈاؤن لوڈ بھی دیکھ سکتے ہیں جو کہ کافی اچھی ہے اور اس کا استعمال بھی بہت آسان ہے آپ  کو یہ پلے اسٹور میں مل جائے گا آپ اسے انسٹال کر لیجیئے اور اپنی مرضی کا ایک پاس ورڈ  دے دیں یا پیٹرن لگائیں یا کوئی پن کوڈ لگا لے اور اپنی گیلری میں جس ویڈیو کو یا فوٹو کو آپ لاک کرنا چاہیں تو اس کو استعمال کر کے شیئر کے بٹن پریس کریں جیسے ہی آپ شیئر کے بٹن پریس کریں گے تو آپ کے سامنے کافی سارے آپشن آئیں گے ان میں سے safe Gallery media lock کا ایپلیکیشن دیکھ کر اس پر کلک کر دیں اور آپ کا ویڈیو اور پکچر لاک ہو جائے گا اور اگر آپ دوبارہ اپنی ویڈیو اور پکچر دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے لیے آپ کو ایپلیکیشن کو اوپن کر کے اپنا پاسورڈ انٹر کرنا ہوتا ہے وہاں سے آپ دیکھ بھی سکتے ہیں اور چاہے تو واپس اپنے گیلری میں سینڈ کر سکتے ہیں اور ایپلیکیشن کو اپنے موبائل فون سے غائب کرنے کے لئے آپکو سیٹنگ میں جانا ہوگا فوٹو میں دکھایا گیا ہے


اسی جگہ پر آپ کو کلک کرکے اپنا ایک پاسورڈ دینا ہوگا اور اس کے بعد آپ کو جب بھی اس اپلیکشن کی ضرورت ہو تو آپ اپنے موبائل فون سے وہیں پاسورڈ ڈائل کریں گے 
اور اپلیکیشن کھل جائے گا

Comments