دوستوں وزیراعظم عمران خان نے جو اسکیم شروع کی تھی احساس ایمرجنسی کیش پروگرام تو اس میں کافی لوگوں کو مسئلے مسائل پیش آرہے تھے لیکن ان پریشانی سے بچنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ویب سائٹ کے ذریعے لوگوں کو آسانی پیدا کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ میں ایک پیج دیا ہے جہاں پر آپ اپنے آئی ڈی کارڈ کے ذریعے معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ اس کے اہل ہیں یا نہیں اگر آپ اس کے اہل ہیں تو آپ کو لکھا ہوا آ جائے گا کہ آپ اہل ہیں اور اس کے بعد آپ اپنے قریبی بینک یا برانچ جاکر کر اپنے کیش 12 ہزار روپے لے سکتے ہیں دوستو اس کا طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ نے بس اس ویب سائٹ پر جانا ہے جس کا لنک نیچے ڈسکرپشن میں دے دوں گا آپ نے اس پر کلک کرنا ہے اور اپنا آئی ڈی کارڈ سی این آئی سی نمبر جو ہے وہ اینٹر کر دینا ہے اور ایک آسان سا کیپچا فل کر کے انٹر کرنا ہے اور رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا دوستوں پوسٹ پسند آئے تو کمنٹ میں ہمیں بتائیں اور لائیک ضرور کرنا اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور آئندہ ایسے پوسٹ دیکھنے اور پڑھنے کے لئے ہمارے اس بلاگ کو فالو کریں شکریہ
Welcome to our Internet Technology blog — your trusted source for the latest updates, tips, and tutorials about the digital world. Learn about networking, Wi-Fi setup, mobile internet tricks, software guides, and the newest innovations in technology. Stay connected and stay smart with easy-to-understand tech articles written for everyone.

Comments
Post a Comment
thanks for comment