دوستوں جب ہم اپنے موبائل میں ویڈیو ایڈیٹنگ کرتے ہیں
تو ہماری سب سے پہلے کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہم اچھے سے اچھے ایپ پر ویڈیو کو ایڈ یڈکریں
ایپس بتاؤں گا جو آپ کے موبائل کے ویڈیو ایڈیٹنگ کیلئے
بہت لاجواب ہے
دوستو یہ پانچ ایپ آپ کو پلے سٹور میں مل جائیں گے اس کے لنک میں آپ کو ایسی پوسٹ کے نیچے دے دوں گا آپ جا کر وہیں سے انسٹال کرے اور اپنی ویڈیو فوٹو اور
ٹائٹل کو ایک پروفیشنل انداز میں بنائیں اور اس کو اپنے دوستوں میں شیئر کریں
دوستوں یہ ایپس بہت ہی شاندار ایپس ہیں اور اگر آپ یوٹیوب پر ہو یا پھر آپ ٹیکٹوک ویڈیوز بناتے ہو آپ کے لئے بالکل پرفیکٹ ہے
دوستو آپ نے بس صرف ایک چیز کا خیال رکھنا ہے
ہے کہ جو ایپس آپ اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر رہے ہو ہو یاد رہے کہ آپ کے موبائل کا ورثن جو ہے ہے وہ اس ایپ کے عین مطابق ہو
دوستو کافی مہنت کے بعد یہ ایپ اپ سے شیہر کیا جا رہا ہو کیونکہ پلےسٹور میں ویڈیو ایڈیٹینک کے ہزارو اپس اپ کو ملینگے لیکن کام کا کوئی بھی نہیں ہو گا ہم نے پہلے یہ اپس ڈاونلوڈ کیے خود چیک کیا اور اس کے بعد
اپ لوکو سے شیر کررہا ہوں
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔
دوستو میرا یوٹیوب چینل بھی سبسکرائب کریں شکریہ
آگے بڑھنے کے لیے
Comments
Post a Comment
thanks for comment