چاہے کوئی ادارہ ہو اس کو آپ لیٹر لکھنا چاہتے ہو تو اس کا استعمال کر کے آپ بہت ہی زبردست قسم کا ایک لیٹر بنا سکتے ہیں اور بھی بہت سارے آپشن ہے جسے ایک ایک کر کے ہم آپ لوگوں کو بتاتے جائیں گے یہاں پر میں کچھ تصاویر اپلوڈ کر رہا ہوں جسے دیکھ کر آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس طرح ہم اپنی سی وی ایڈ کر سکتے ہیں اور اس میں اپنا نام فوٹوز اور ڈسکرپشن ورک ایکسپیرینس یہ سب چیزیں ایڈٹ کر سکتے ہیں اور یہ سب ہو جانے کے بعد اسے اچھی طرح حل کرنے کے بعد آپ اسے پی ڈی ایف فائل میں سیو کر سکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس پرنٹر موجود ہے تو اسے پرنٹ کر لیجئے گا اگر نہیں ہے تو بازار میں بہت کم اماؤنٹ میں اسے پرنٹ کروا لیجئے گا دوستو اس ایپ
میں سائن اپ کا آپشن ہے اگر آپ اسے پرمنٹ یوز کرنے جا رہے ہو تو اسے سائن اپ کرکے سائن ان کر لیجئے گا دوستوں ہم بڑی محنت اور سرچ کے بعد آپ کے لیے یہ ٹوپیک لےکرآتے ہیں اور مزے مزے کے ویب سائٹ اور بہت زیادہ کام میں آنے والی ایپس آپ لوگوں سے شیئر کرتے ہیں تو آپ لوگ اگر اس ویب سائٹ پر پہلی دفعہ ہو تو آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ فالو کریں
شکریہ download
Comments
Post a Comment
thanks for comment