دوستو اگر آپ سعودیہ میں رہتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کے کفیل کا موبائل نمبر کیا ہے اور اس کا نام کیا ہے اور وہ کہاں رہتا ہے اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ جانکاری حاصل کر سکتے ہیں اس پوسٹ کو پورا پڑھ کر دوستو اس میں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ اپنے کفیل کا اقامہ بھی چیک کر سکتے ہیں کہ وہ سرخ ہے زرد ہے یا پھر سبز ہے اگر آپ سعودی عربیہ میں رہتے ہیں تو آپ لوگوں کو ان تین رنگوں کا پتہ ہوگا جب کفیل آپ لوگوں سے پیسے لے کر آپ کو کہتا ہے کہ میں آپ کا اقامہ رینیول کرتا ہوں تو آپ لوگوں کو اس ویب سائٹ پر آکر ایک دفعہ لازمی چیک کرنا چاہیے اس سے آپ لوگوں کو پتہ چل جائے گا اگرچہ آپ کو سبز رنگ دیکھنے کو ملا تو وہ آپ کا اقامہ رینیو کردے گا نہیں اگر سرخ ہے تو پھر آپ کا اقامہ رینیو نہیں ہو سکتا دوستو آپ لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہو اس لئے آپ لوگوں کو فوٹو بھی دکھایے جا رہے ہیں
ان فوٹو کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس طرح یہ ویب سائٹ کام کرتی ہے آپ کے پاسپورٹ پر جو ویزا لگا ہے اس میں دو قسم کے نمبر ہے جس کو میں نے مارک کیا ہوا ہے ایک نمبر کے آگے سجل لکھا ہوا ہے اور دوسرے نمبر کے ساتھ المستند لکھا ہوا ہے دوستو ویب سائٹ ڈھونڈنے میں کافی حد تک محنت لگتی ہے اچھی اور اوریجنل ویب سائٹ ملنے میں میں کافی ٹائم ضائع ہو جاتا ہے آپ لوگوں کی لائک اور کمنٹ سے ہمیں حوصلہ افزائی ملتی ہے دوستوں پوسٹ اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ کسی اور کا بھی فائدہ ہو شکریہ, آئندہ ایسی پوسٹ پڑھنے کے لئے ہمارے ویب سائٹ کو فالو کریں ۔
ویزا نمبر کہاں موجود ہے ۔۔۔۔
آپ کے پاسپورٹ میں جو ویزا لگا ہے ہے اس کے دائیں سائٹ پر نیچے کی طرف سجل نمبر اور المستند نمبر موجود ہیں
مزید اپنے اقامے کی جانکاری کے لیے
کون سا نمبر کہاں انٹر کرنا ہیں۔۔۔۔۔
ویزے میں جو اوپر کا نمبر ہے یعنی سجل نمبر وہ ویب سائٹ میں نیچے کی طرف انٹر کرنا ہے اور ویزا میں جو المستند نمبر ہے یعنی نیچے کے طرف وہ نمبر آپ نے اس ویب سائٹ میں اوپر کو انٹر کرنا ہے
Comments
Post a Comment
thanks for comment