Skip to main content

Next post

پاسپورٹ ٹریکنگ

teamviewer for remote control

                      teamviewer

ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جس سے آپ دو ڈیوائس کو کنیکٹ کر سکتے ہیں یعنی اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ ہے اور ایک موبائل فون ہے تو آپ اپنے فون سے اپنے لیپ ٹاپ کو کنٹرول کر سکتے ہیں یا پھر اپنے لیپ ٹاپ سے اپنے فون کو کنٹرول کر سکتے ہیں ٹیم و یور ایک ایسی ایپلی کیشن ہے کہ یہ انٹرنیٹ کے ذریعے کنیکٹ ہوتا ہے اور آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں آپ اپنے ڈیوائس سے کنیکٹ رہتے ہیں اور آپ اس کی سیٹنگ اور ڈسپلے وغیرہ میں تبدیلی کر سکتے ہیں اور طرح طرح کی چیزیں ایڈٹ کر سکتے ہیں ڈیلیٹ کر سکتے ہیں جیسے آپ کے ہاتھ میں موبائل یا لیپ ٹاپ ہو دوستوں ٹیم ویور آپ کو پلے سٹور میں ایزی مل جائے گا اور یہ ایک ایپلیکیشن نہیں ہے اصل میں یہ دو اپلیکیشن ہے ایک                    

 teamviewer Qiucksupport 

ہے اور ایک teamviewer for remote control ہے  آپ نے یہ دونوں ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لینے ہیں لیکن صرف ایک ڈیوائس میں دونوں کو ڈاون لوڈ نہیں کرنا بلکہ لیپ ٹاپ میں ایک ڈاؤن لوڈ کر دینا ہے اور موبائل میں دوسرا یعنی اگر آپ نے لیپ ٹاپ میں.                                     .                                                                 teamviewer Qiucksupport 

والا ڈاؤن لوڈ کرنا ہے .تو آپ موبائل میں   

. teamviewer for remote control

                           download 

کر لینا ہے اور دونوں کو انٹرنیٹ سے کنیکٹ  کرکے ایک 

کوڈ آجائے گا، کوڈ آپ کو                                         .                teamviewerQiucksupport                       

 میں ملے گا آپ نے    

      teamviewer for remote control                       

میں کوڈ کو اینٹر کرنا ہے اور بس آپ کا کام ختم کر کے بعد دونوں ڈیوائس آپس میں کنیکٹ ہو جائیں گے،اس کے بعدآپ چاہے کہیں بھی ہو کسی جگہ پر بھی ہو یہ دونوں ڈیوائس آپس میں کنیکٹ رہتے ہیں اور آپ اس سے جو چاہے جو مرضی ہے وہ اوپن کر سکتے ہیں کلوز کر سکتے ہیں سیٹنگ کر سکتے ہیں جیسے آپ کے ہاتھ میں ہیں وہ  ڈیوائس,  دوستو مِسال  کے طور پر میں آپ کو کچھ    ایساطریقہ بتاؤں گا کہ آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو یعنی آپ کہیں  دبئی میں ہیں اور آپ کا چھوٹا بھائی پاکستان میں ہے اور آپ کا چھوٹا بھائی آپ سے کہتا ہے کہ میرے لیپ ٹاپ میں کچھ خرابی ہے جس کو ٹھیک کرنا میرے بس کا کام نہیں تو آپ اس کوکہیں گے کہ اپنے لیپ ٹاپ میں teamviewerQiucksupportایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور آپ کو اس میں ایک کوڈ ہوگا وہ سینڈ کرے ، اب اپنے موبائل میں.                                                   

  teamviewer for remote control

ڈاؤنلوڈ کریں گے اس میں وہ کوڈ اینٹر کریں گے جیسے ہی آپ کوڈ انٹر کریں گے تو آپ کے بھائی کا لیپ ٹاپ آپ کے فون میں ہی کھل جائے گا اور پھر آپ نے  دبئی میں بیٹھ کر ہی پاکستان میں وہ لیپ ٹاپ ٹھیک کرنا ہوتا ہے

 آپ اس سے دو موبائل ڈیوائس بھی کنیکٹ کر سکتے ہیں

  امید کرتا ہوں دوستوں کے یہ پوسٹ آپ لوگوں کو پسند آیا ہوگا پسند آیا ہے تو لائک کر دینا اور بلاک کو فالو بھی کریں اس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی  ہے ، شکریہ

                    یہاں سے ڈونلوڈ کریں

Mazeed jankari k liye click Karen

       teamviewerQiucksupport 


teamviewer for remote control

Comments

  1. Thanks for sharing, if you want more benefits then remain connect with us.

    Team Viewer Crack

    ReplyDelete

  2. I like your all post. You have done really good work. Thank you for the information you provide, it helped me a lot. I hope to have many more entries or so from you.
    Very interesting blog.
    wincracker.com
    TeamViewer Crack
    DxO PhotoLab crack
    IsoBuster Pro crack

    ReplyDelete
  3. Thanks for sharing the crack but you need to update this version because here new version Available below;

    https://licensedinfo.com/team-viewer-crack/

    ReplyDelete
  4. Thanks for sharing the crack but you need to update this version because here new version Available below;

    https://licensedinfo.com/team-viewer-crack/

    ReplyDelete
  5. Thanks For Sharing, Here New Version Available;

    https://licensedinfo.com/team-viewer-crack/

    ReplyDelete
  6. Nice explanation and article. Continue to write articles like these, and visit my website at https://usacrack.info/ for more information.
    Autodesk AutoCAD 2022 Crack
    Norton Security Crack
    IBM SPSS Statistics Crack
    CorelDRAW Graphics Suite Crack
    TeamViewer Crack

    ReplyDelete
  7. I like your all post. You have done really good work. Thank you for the information you provide, it helped me a lot. I hope to have many more entries or so from you.
    Very interesting blog.
    Crackplus.org
    Adobe Acrobat Pro DC Crack
    Outlook Recovery ToolBox Crack
    ABB RobotStudio Crack
    TeamViewer Crack
    RedFox AnyDVD HD Crack

    ReplyDelete
  8. THANKS ADMIN FOR THIS GREAT POST. I LOVE YOUR CONTANT.
    Studio 3T Crack has been producing professional software specifically for MongoDB since 2014.
    Adobe Acrobat Pro DC Crack With this PDF solution compatible with Microsoft Windows,
    MP3Studio YouTube Downloader Crack is the best free option for anyone looking to download YouTube recordings on their devices or convert them into music.
    GoodSync Crack or synchronization processes, and you can turn on the analyzing mode.
    iMyFone Umate Pro Crack This ensures your non-public chats are absolutely wiped and averted from hackers
    iMyFone Fixppo Crack is a modern high-tech tool that solves all the problems of mobile phones.
    4K Video Downloader Crack in videos that allows you to download every video, audio, and subtitles,
    Nicepage Crack is the most powerful option for Internet Design.
    IntelliJ IDEA Crack you enjoy productive Java and is designed to maximize developer productivity.
    MP3Studio YouTube Downloader Crack is the best free option for anyone looking to download YouTube recordings on their devices or convert them into music.

    ReplyDelete

Post a Comment

thanks for comment