ھلو دوستوں کیا آپ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ آن لائن ارننگ کیسے کرتے ہیں دوستوں سب سے پہلے جان لیتے ہیں کہ آن لائن ارننگ ہیں کیا اور بٹ کوئن کیا ہے دراصل بیٹ کوئن ایک کرنسی ہے جسے کرپٹو کرنسی بھی کیا کہا جاتا ہے یہ 2008می سنتوشی نامی شخص نے متعارف کروایا بٹ کوئن ایک ایسی کرنسی ہیں جس کا کوئی وجود نہیں ہے یہ ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے آپ اسے انٹرنیٹ سے کما سکتے ہیں ہیں اور آپ وہیں سے اس کو خرچ بھی کر سکتے ہیں آن لائن شاپنگ بھی کر سکتے ہیں دوستو کرپٹو کرنسی ڈیجیٹل کرنسی یا پھر بٹ کوئن بٹ کوائن کے علاوہ اوربھی کئی کرنسی ہیں جو انٹرنیٹ سے کما سکتے ہیں جیسے کہ بٹ کوئن لائٹ کوئن ڈوجکوئن اور کئی دوسرے قسم کی کوئین موجود ہیں اس کو کمانے کے دو طریقے ہیں ایک ہی فری ارننگ اور دوسرا ہے جس میں آپ انوسٹ کرکے پیسے کما سکتے ہیں یعنی جتنا آپ انویسٹ کریں گے اس کے بدلے میں آپ کو پیسے ملیں گے پیسے کتنے ملیں گے آپ تو یہ ویب سائیڈ پے ڈیپینڈ کرتا ہے کیوکہ کھچ ویب سائیٹ ہیں جو آپکو فیصد سے پیسے دیتے ہیں کوئی پچاس فیصد کوئی 20فیصد کوئی تیس فیصد اور اسی طرح آپ لوگ دوستو کو انوائٹ کرکے بھی اچھی خاصی ارننگ کر سکتے ہیں اس کے کمانے کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ آپ نے سب سے پہلے ایک وائلٹ بنانا ہوتا ہے جس میں آپ کے کرپٹو کرنسی یعنی بٹ کوئن پڑے ہوں گے یعنی آپ جہاں سے بھی تھوڑے تھوڑے کر کے بٹ کوئن کمائیں گے وہ آپ کے آس وائلٹ میں جمع ہوتے رہیں گے اور جب یہ ایک اچھی خاصی رقم بن جائے گی تب جاکے آپ اسے نکال سکتے ہیں پیسے نکالنے کے بھی کئی طریقے ہیں آپ اپنے بینک سے بھی نکال سکتے ہیں یعنی اپنا بینک اکاؤنٹ اس کے ساتھ لنک کرکے بینک میں ٹرانسفر ہو جائیں گے نہیں تو آپ ویسٹ انڈ یونین بینک سے بھی نکال سکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس بٹ کوین کے یا پھر ماسٹر کارڈ یا پھر ویزہ کارڈ موجود ہو تو آپ اس میں باآسانی ٹرانسفر کر سکتے ہیں آپ اپنا وائلڈ BITTREX ...
BLOCKCHINیا کسی بھی سائٹ میں آپ اپنا وائلٹ بنا سکتے ہیں آپ کو بس اپنا ایمیل ویریفائی کرنا ہوتا ہے اور جب آپ کا وائلٹ بن جائے گا تو آپ کو ای میل کے ذریعے میسج کیا جاتا ہے اس کے بعد اپنا وائلڈ ایڈریس کاپی کرکے اور آپ جس سائیڈ سے بٹ کوئن کرنا چاہتے ہیں وہاں پے پیسٹ کرے یاد رہے اس میں آپ نے بہت دھیان رکھنا ہے اس میں بہت ساری سائٹس ایسی ہیں جو آپ کو دھوکابھی دے سکتی ہے ہمیشہ اچھی اور صاف ستھری ویب سائٹ کا وزٹ کریں اس کے بارے میں جانے اور پھر اس میں اپنا وائلٹ ایڈریس پیسٹ کریں آپ جب ارننگ شروع کریں گے تو ہر ویب سائیڈ کی اپنی اپنی ٹرمز اینڈ کنڈیشن ہوتی کوئی سات دن بعد بٹ کوئن دیتے ہیں تو کچھ مہینے بعد
اورکچھ کی تو لمٹ ہوتی ہیں یعنی کے آپ 3000
بٹ کوئن کمائیں گے تو ہم آپ کو پیسے دیں گے دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ اس POST سے کافی حد تک جان چکے ہونگے کہ بٹ کوئن کیا ہے اور اس کو کیسے کمایا جا سکتا ہے آپ اس کی جانکاری کے لیے گوگل اور یو ٹیوب بھی سرچ کرکے پتا لگا سکتے ہیں اور آپ کو جن پر بھروسا ہے ان سے آپ ویب سیڈ جمع کرکے اس میں انویسٹ یا پھر فری کا ارننگ کر سکتے ہیں آپ لوگوں کی مدد کرنے کے لئے آپ مجھ سے کونٹیک کرکے پوچھ سکتے ہیں اور آپ لوگوں کی توڑی اور مدد کر دیتا ہوں یہاں پر میں کچھ ٹرسٹ سائیڈ دے دیتا

ہوں جس پر جاکر آپ اچھی خاصی ارننگ کر سکتے ہیں
Comments
Post a Comment
thanks for comment